Dc office submissions

اے سی رائیونڈ /دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا پرائیویٹ فروٹ و سبزی منڈی مانگا منڈی کا دورہ.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے مانگا منڈی میں دیگر امور کا جائزہ لیا.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے منڈی میں نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیا.

سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی اور ریٹس کو چیک کیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

09 افراد کو اووچارجنگ پر گرفتار کر لیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

ٹماٹر، پیاز اور آلو زائد المیعاد قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا تھا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

ریٹ لسٹ آویزاں نہ تھی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر)

حراست میں لئے گئے افراد کو 04 دن کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

گراں فروشی کی ہرگز اجازت نہ ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)
 ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی. 
 
487 مقامات کو چیک کیا گیا. 

89 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

مجموعی طور پر 01 لاکھ سترہ ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

16 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

18 افراد کو حراست میں لیا گیا.

20 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے کاروائیوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.
 ضلعی انتظامیہ لاہور کی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں.

کاروائیاں مانگا منڈی میں کی گئیں.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے کارروائی کی.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے کارروائی کرتے ہوئے 03 منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا.

03 پٹرول مشینوں کو ضبط کر لیا گیا ہے.

03 افراد کو حراست میں لے لیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر)

منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).
 ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ ، اے سی سٹی تبریز مری کا تحصیل سٹی اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا  تحصیل ماڈل ٹاؤن میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو  نے تحصیل سٹی اور رائیونڈ میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے کئے، اے سی سٹی بھی ہمراہ. 

تحصیل سٹی ، رائیونڈ اور ماڈل ٹاؤن میں اراضی ریکارڈ سنٹرز فعال ہیں.(اے ڈی سی آر) 

اے ڈی سی آر اصغر جوئیہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا ، سٹاف کی حاضری کو چیک کیا گیا.

تحصیل ماڈل ٹاؤن اراضی ریکارڈ سنٹر میں اے ڈی ایل آر کے علاوہ تمام سٹاف غیر حاضر. 

اے ڈی سی آر اصغر جوئیہ نے آراضی ریکارڈ سنٹرز میں تعینات ریونیو سٹاف کو کام کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کی.
 
اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ٹیم کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کو فعال کروایا. 

اے ڈی سی آر اصغر جوئیہ نے آراضی ریکارڈ سنٹرز میں تعینات ریونیو سٹاف کو کام کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کی.