ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی.
789 مقامات کو چیک کیا گیا.
159 خلاف ورزیاں پائی گئیں.
مجموعی طور پر 945000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.(ڈی سی لاہور دانش افضال)
27 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)
27 افراد کو حراست میں لیا گیا.
36 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.
ڈی سی لاہور دانش افضال نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے کاروائیوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.