Price Control Survey 15.11.2019

اے سی ماڈل ٹاؤن /دورے.

پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورے.

فریش لی سٹور کا مینجر اوورچارجنگ پر گرفتار.

ڈی سی کاؤنٹر مینٹین نہ کرنے پر 10000 روپے کا جرمانہ.

احمد کیش اینڈ کیری کا مینجر چینی اور گھی زائد المیعاد قیمت پر فروخت کرنے پر گرفتار.

واپڈا ٹاؤن میں 1100 روپے فی کلو میں مٹن فروخت کرنے پر قصاب گرفتار.

ڈی سی ریٹس پر سبزیاں اور پھل فروخت نہ کرنے پر الفتح واپڈا ٹاؤن سٹور کا مینجر گرفتار. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).