Panagah (Shelter Homes) 15.11.2019

Nov 15, 2019

اے سی رائیونڈ / ٹھوکر نیاز  بیگ پناہ گاہ دورہ.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا ٹھوکر نیاز بیگ کا اچانک دورہ.

پناہ گاہ میں دورہ انتظامات کو چیک کرنے کے لئے گیا.

پناہ گاہ میں تعینات ملازمین کی حاضری کو چیک کیا ، پناہ گاہ انچارج ڈیوٹی سے غیر حاضر.

پناہ گاہ انچارج کو شوکاز نوٹس جاری.

پناہ گاہ میں مجموعی طور پر 16 افراد مقیم تھے جن میں سے 03 خواتین تھیں. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے پناہ گاہ میں ڈینگی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کو چیک کیا. 

پناہ گاہ ڈائننگ ہال اور کچن میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا.

صفائی ستھرائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے مقیم افراد سے فیڈ بیک بھی لیا.

لوگوں نے ضلعی انتظامیہ لاہور کے اس احسن قدم کو سراہا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).