Officer in Field For Price Checking 14.11.2019

Nov 14, 2019

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اے سی سٹی تبریز مری اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کے پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورے.

اے سی سٹی کے رحمن سپر سٹور، رحمن جنرل سٹور ، محمود کیش اینڈ کیری، صدف ڈیپارٹمنٹل سٹور اور ڈی مارٹ سٹور گلشن راوی کے دورے.

گراں فروشی پر 40000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (اے سی سٹی تبریز مری).

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا ون سٹاپ شاپ کا نشتر ٹاؤن میں دورہ.

ڈی سی کاؤنٹر مینٹین نہ کرنے پر 15000 روپے کے جرمانے عائد کئے. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

مینجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

مجموعی طور پر افسران نے 55000 روپے کے جرمانے عائد کئے ہیں.

پرائس چیکنگ پر کاروائیاں ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر عمل میں لائی جا رہی ہیں.