Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے آج کی رپورٹ جاری کر دی. 

668 مقامات کو چیک کیا گیا. 

125 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

مجموعی طور پر 333500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

29 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

29 افراد کو حراست میں لیا گیا.

36 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے کاروائیوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.