Price Control Report

Nov 14, 2019

تحصیل رائیونڈ اور تحصیل سٹی کی پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی گئی. 

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے تحصیل رائیونڈ اور اے سی سٹی تبریز مری نے تحصیل سٹی  کی پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی.

تحصیل رائیونڈ میں 125 مقامات کو چیک کیا گیا.

23 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

129000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں.

09 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

02 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا ہے.

تحصیل سٹی میں 198 مقامات کو چیک کیا گیا.

31 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

82500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.

08 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.

07 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.

06 کو وارننگ جاری کردی گئی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پرائس کنٹرول پر بھر پور کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

پرائس کنٹرول پر کاروائیاں ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں.(اے سی سٹی تبریز مری).