Dengue Survey 14.11.2019

Nov 14, 2019

ڈینگی /دورے .

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فیلڈ میں موجود ہیں.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ، اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا اور اے سی سٹی تبریز مری کے اچانک دورے. 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا یو سی 83 ملت پارک، اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا یو سی 88 اور اے سی سٹی تبریز مری  کا یو سی 11 کا دورہ.

افسران نے ان ڈور ڈینگی سروئلنس کی چیکنگ کی.  

ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی اور سروئلنس کا جائزہ لیا گیا.

ڈینگی لاروا کی چیکنگ کی گئی.

افسران نے روف ٹاپس ، کنٹینرز اور واش رومز کو چیک کیا.

روف ٹاپ، واش رومز سے ڈینگی لاروا برآمد. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

اے سی سٹی تبریز مری نے یو سی 11 میں موجود قبرستان میں بھی ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کو چیک کیا. 

ڈینگی سپرے کا عمل جاری ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ڈینگی لاروا کی تلفی کے وزٹس کئے جا رہے ہیں. (اے ڈی سی جی).