Meeting of Town emergency Response committee 13.11.2019

ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی/ تحصیل رائیونڈ میں اجلاس.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کی زیر صدارت اجلاس.

 فشریز، ہیلتھ ، ایجوکیشن اور دیگر ڈیپارٹمنٹ کی شرکت 

اجلاس میں اقبال زون اور نشتر زون کے ڈینگی ورکرز کی چھ روزہ کارکردگی کا جائزہ. 

ڈی ڈی او ایچ اقبال زون اور نشتر زون نے اے سی رائیونڈ عدنان بدر کو بریفنگ دی. 

اقبال زون میں دوران آؤٹ ڈور سروئلنس 5147 مقامات،30206 کنٹینرز کی چیکنگ جبکہ 02 لاروا کی نشاندہی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

اقبال زون میں دوران ان ڈور سروئلنس 16735 گھروں، 109062 کنٹینرز کی چیکنگ، جبکہ 23 لاروا برآمد. 

نشتر زون میں دوران آؤٹ ڈور سروئلنس 2863 مقامات،7642 کنٹینرز، جبکہ 03 لاروا برآمد. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

نشتر زون میں دوران ان ڈور سروئلنس 6833 گھروں ،33452 کنٹینرز ،  جبکہ 22 لاروا برآمد. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

مجموعی طور پر زیرالتوا 26 ڈی وی آرز کو بھی فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).