Officer in Field For Price Checking 09.11.2019

Nov 09, 2019

ڈی سی لاہور کی ہدایت کے بعد افسران فیلڈ میں متحرک.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا مین مارکیٹ گلبرگ کیمپ کا دورہ.

کیمپ میں انتظامی امور کی چیکنگ. 

کیمپ میں تعینات سٹاف کی حاضری کو چیک کیا.

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور ریونیو سٹاف کو چیک کیا گیا.

مارکیٹ میں کیمپ عوام الناس کی سہولت کے لئے قائم کیا گیا ہے. 

مین مارکیٹ گلبرگ کیمپ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رانا اشرف عاصم ڈیوٹی دے رہے ہیں. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا). 

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا گراں فروشی پر بھی کریک ڈاؤن.

مین مارکیٹ گلبرگ میں کریک ڈاؤن کیا گیا.

گراں فروشی پر 06 افراد گرفتار، 03 دن کے لئے جیل بھیج دیا گیا. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).