Price Control Magistrates Meeting 09.11.2019

Nov 09, 2019

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس /اجلاس.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس.

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر خاور بشیر ، ڈی او انڈسٹریز اظہر گجر ، ڈی او فوڈ چودھری ایوب، اسسٹنٹ کمشنرز، پی ایس او اور ایس این اے سمیت دیگر کی شرکت.

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ کو بریفنگ. 

منڈیوں میں کیمپس قائم کر دئیے گئے ہیں، جہاں پر شہری اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں.

کیمپس خریداری پر آئے ہوئے شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے قائم کئے گئے ہیں.

منڈیوں میں روزانہ کی بنیاد پر نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا جائے.

اوورچارجنگ پر سخت کریک ڈاؤن عمل میں لائیں.

سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، پرائس کنٹرول لسٹس کو اپنی نگرانی میں چیک کریں. 

کمیشن ایجنٹس کے کھاتوں کی چیکنگ کو یقینی بنائیں.(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ).