ضلعی انتظامیہ لاہور کا ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن! ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی قیادت میں شہر بھر میں 23,656 مارکیٹ انسپکشنز کیں، جس کے دوران 1,051 چالان اور 10 لاکھ 4 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔