Oct 05, 2026 عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایک باشعور اور ترقی یافتہ قوم کی تعمیر اساتذہ کی رہنمائی کے بغیر ناممکن ہے۔