Open Courts for Revenue Related Matters

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ کریم داد چغتائی کی صدارت میں نادر ہال میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد۔ کھلی کچہری میں جمع بندی، انتقال اور وراثت کے 39 کیسز کی تفصیلی سماعت کی گئی اور سائلین کو اپنے معروضات پیش کرنے کا پورا موقع دیا گیا۔ زیر التواء درخواستوں میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔