Polio Campaign (Starts From 22nd April, 2019) in Lahore

انسدادِ پولیو مہم :

لاہور شہر میں انسداد پولیو مہم کا آج پہلا دن ہے.

پولیو مہم 22 اپریل سے 24 اپریل تک جاری رہے گی. 

 تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ڈی اوز ہیلتھ اور سب رجسٹرارز  پولیو ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں، ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت .

پولیو مہم میں 18 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے. 

5000 سے زائد پولیو ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں .

پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں.  

ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی شہریوں سے بھی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی اپیل.

اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں. (ڈی سی لاہور صالحہ سعید