Polio campaign 2024 26 FEB to 6 MAR, 2024

ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی زیر صدارت 
سال نو کی دوسری پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم کیلئے انتظامات کا جائزہ اجلاس 

مہم 26 فروری تا 03 مارچ جاری رہے گی۔لاہور کے 25 مخصوص علاقوں میں ٹارگٹڈ پولیو مہم چلانے کی تیاری، مائیکرو پلان اور دیگر انتظامات بروقت مکمل 

انسداد پولیو مہم کو بھرپور انداز میں کامیاب بنایا جائے۔مسڈ چلڈرن کی کوریج بہتر بنانے کیلئے پر خاص توجہ دی جائے

والدین سے پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل ہے، پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار