قومی انسدادِ پولیو مہم
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر شہر میں جاری پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے فیلڈ میں متحرک، UC72، دھوبی منڈی اور ملحقہ آبادی میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
پولیو مہم میں اب تک 08 لاکھ 59 ہزار 450 بچوں کو کور کیا جا چکا ہے
فیصلہ آج کرنا ہے اگر کل آپکے بچے نے چلنا ہے، شہریوں سے اپیل ہے پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں
پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار