سائکلنگ کا فروغ صحت مند ماحول
سموگ سے بچاؤ کیلئے ضلعی انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی،سائیکل دوڑائیں، سموگ بھگائیں
سائیکل ریلی کا مقصد فقد صرف اور صرف سموگ آگاہی ہے۔ مشترکہ کاوشوں سے ہی سموگ کا تدارک ممکن ہے، شہریوں سے درخواست ہے،فضا کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
Courtesy by City 42