تعلیمی شعبے میں اُٹھائے گئے عملی و انقلابی اقدامات کی بدولت تعلیمی نظام میں مزید بہتری کی نوید ہے
چیف سیکرٹری سکول امپرومنٹ پلان کے تحت سرکاری سکولوں کی کمپیوٹر لیبارٹریاں اپ گریڈ ہونا شروع
سرکاری سکولوں کے ڈھانچوں میں بہتری کے ساتھ ساتھ ڈی سی سٹریٹیجک ریفامر یونٹ سماجی تنظیموں کے تعاون سے کمپیوٹر لیبارٹریاں اپ گریڈ کروا رہا ہے
مؤثر اور جدید تدریسی سرگرمیوں سے اساتذہ طلباء کے مستقبل کو بہتر پروان چڑھائیں گے
#Education #school #future #Lahore
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab