سات روزہ پولیو مہم کا پہلا روز، مسڈ اور ریفیوذل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائیں گی
والدین اپنے بچوں کو پولیو ویکسینیشن کے دو قطرے لازمی پلائیں، دو قطرے مستقبل میں آپ کے بچوں کو بڑے خطرے سے بچا سکتے ہیں
صحت مند، تندرست بچے، خوشحال معاشرہ
#poliofreefuture #polioawareness #PolioFreePakistan