ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پہلے شطرنج ٹورنامنٹ مقابلے میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم، حوصلہ افزائی کا مقصد طلبہ و طالبات کو ذہنی صحت کے کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے
سٹریٹیجک ریفام یونٹ کے تحت ہر ماہ تاریخی مقامات پر شطرنج، سکریبل، ورڈ پزل، سٹوری رائٹنگ اور دیگر کھیلوں کے مقابلے کروائے جائیں گے۔ ذہنی صحت اور نشوونما کے لیے ایسی سرگرمیوں کا انعقاد نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے