تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیےضلعی انتظامیہ کی منظم کوشش جاری
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ کا اچانک دورہ کیا، بولیوں کے عمل،تھوک قیمتوں اور پھلوں و سبزیوں کی کوالٹی کو چیک کیا گیا
صفائی کے ناقص انتظامات پر منڈی انتظامیہ کی سخت سرزنش،منڈی میں پانی کھڑا ہونے پر متعلقہ واسا افسران سے جواب طلبی، فوری کلئیر کرنے کا حکم