ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی زیر صدارت انسدادِ ڈینگی مہم کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
ڈینگی سرویلنس، سپرے،مشتبہ کیسز، لاروا سائیٹس کے معائنہ کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ لی گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 50 مریض سامنے آئے، 90 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے موقع پر تلف کروا دیا گیا
ڈینگی لاروا کے مکمل خاتمے تک مزید مرطوب انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے،ڈینگی کے معاملے میں زیرو ٹالرنس ہے