وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام ہسپتالوں اور مراکز صحت کی بہتری کیلئے کام تیزی سے جاری
اسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اچانک دورے کئے جارہے ہیں
اگر کسی سرکاری ہسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی نظر آئی تو متعلقہ ایم ایس کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا