Visit of Minority Shamshan Ghat

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر اقلیتی برادری کی بہتری کیلئے عملی اقدامات۔ قومی پرچم میں سفید رنگ اقلیتوں کی نشاندہی کرتا ہے، اقلیتوں کے تحفظ اور درپیش مسائل کو حل کروانا ہمارا اولین فرض ہے
 
 ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے متعلقہ حکام کے ہمراہ بابو صابو سکھ و ہندو برادری کے شمشان گھاٹ کا دورہ کیا، سہولیات بارے تفصیلی بریفنگ لی گئی 

شمشان گھاٹ جانے والی تین کلو میٹر سڑک کی تعمیر میں تیزی لانے اور تمام تر بنیادی سہولیات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت جاری 

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab