Government School Visit

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت چیف سیکرٹری پنجاب سکول امپورمنٹ پلان، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ریٹی گن روڈ سنٹرل ماڈل سکول کو چیک کیا۔ سرکاری سکولوں کو بہترین اور مکمل درسگاہیں بنانے پر کام کر رہے ہیں، جلد بہتری نظر آئے گی

سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ 
 تدریسی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے علاؤہ انتظامی بہتری کیلئے بھی جامع حکمت کے مطابق کام جاری ہے