Polio campaign 2023

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے میاں میر اسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر باقاعدہ طور پر مہم کا افتتاح کردیا

پولیو مہم 2 تا8 اکتوبر تک جاری رہے گی، مہم میں 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسینیشن کے قطرے پلائے جائیں گے 

پولیو کے دو قطرے بچوں کی قوت مدافعت کی ایک ایسی ڈھال  بناسکتے ہیں، جس سے اس پولیو جیسی جان  لیوا موزی بیماری کا راستہ بآسانی روکا جاسکتا ہے

 انتظامیہ کا ساتھ  دیں، مل کر پولیو ویکسین کی اہمیت اور افادیت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں

#poliofreelahore #poliofreePakistan #polioawareness #DCLahore 
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab