Raid against Electricity Theft 2023

شہر کی تمام تحصیلوں میں کنڈا مافیا کے خلاف سرچ آپریشن بھرپور طریقے سے جاری

بجلی چوری کی روک تھام کیلئے مقدمات، چھاپے، ریکوری اور اب گرفتاریاں بھی عمل لائیں جائیں گئیں 

بجلی چوری عام شہری کی جیب پر براہ راست ڈاکہ ہے، کنڈا مافیا کی گرفت کے لئے ہمارا ساتھ دیں، شکایت کنندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا

#SafeElectricity  ‎#Lahore ‎#Raids ‎#Action
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab