Sep 28, 2023 بعد از خدا بزرگ توئیﷺ قصہ مختصر خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے بہترین مشعل راہ اور مکمل اسوہ حسنہ ہیں رب کائنات سے دعا ہے ہم سب کو آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کے مطابق زندگی گزارنے اور عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین