ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے ڈینگی کنفرم کیس رسپانس
اور ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے ماڈل ٹاؤن کا اچانک دورے کیا
ڈینگی کیسز والے علاقوں میں سو فی صد کیس رسپانس یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تہ خانے، خالی پلاٹ اور زیر تعمیر عمارتیں ڈینگی کی آماجگاہ بن رہے ہیں
انتظامیہ سے تعاون کریں، کسی جگہ کھڑا پانی یا ڈینگی لاروا کا شبہ ہو تو ہمیں اطلاع دیں