ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کیس رسپانس اور ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے 120 UC اور جوہر ٹاؤن کے ملحقہ علاقے کا اچانک دورہ کیا گھروں کے باہر درست ڈور مارکنگ نہ ہونے پر ایریا انچارج کو وارننگ نوٹس جاری ڈینگی مریضوں کی تیمارداری کی گئی اور ٹیموں کے رسپانس چیکینگ کے بارے دریافت کیا گیا عوام الناس سے التماس ہے! ڈینگی احتیاطی تدابیر کو اپنا اشعار بنائیں