رہائشی علاقوں میں تیل کی ایجنسیاں اور منی پٹرول پمپ کی مشینیں لگا کر سرعام پٹرول کی فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن
غیر قانونی طور پر قائم منی پٹرول پمپس اور تیل کی ایجنسیاں کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتی ہے
کیا آپ علاقے میں یہ غیر قانونی کاروبار ہو رہا ہو؟ ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، نشاندہی کریں