Anti Encroachment Drive 28/12/18

ضلعی انتظامیہ کی انسداد تجاوازت اور زمین واگزاری کی کاروائی. کاروائی موضع مال میں کی گئی.

شفیع کھوکھر سے ایک کنال پندرہ مرلہ سرکار کی جگہ واگزار کروا لی. زمین کی مالیت ایک کروڑ روپے ہے