Dec 20, 2018 ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد تجاوازت کے حوالے سے سخت کاروائیاں فرنیچر مارکیٹ بند روڑکی 164 دکانوں کو سیل کر دیا . دکان دار مسلسل سامان دکانوں سے باہر رکھ رہے تھے.