Panagah (Shelter Homes)

ضلعی انتظامیہ لاہور نے عارضی پناہ گاہوں میں میڈیکل سٹاف کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں.

پانچوں پناہ گاہوں پر ڈاکٹرز شام 6 بجے سے 9 بجے تک موجود ہوں گے.

ٹھوکر نیاز بیگ پر ڈاکٹر خادم حسین ڈیوٹی دیں گے.

لاری اڈہ پناہ گاہ پر ڈاکٹر عبدالرحمن ڈیوٹی دیں گے.

بادامی باغ سبزی منڈی پناہ گاہ پر ڈاکٹر ندیم طارق ڈیوٹی دیں گے.

داتا دربار پناہ گاہ پر ڈاکٹر ندیم منشاء ڈیوٹی دیں گے.

ریلوے اسٹیشن پناہ گاہ پر ڈاکٹر عارف بلال ڈیوٹی دیں گے.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.

پناہ گاہ میں آنے والے افراد بیمار ہونے کی صورت میں ڈاکٹرز کو چیک اپ کروا سکیں گے.

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے سی او ہیلتھ کو خود مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی.