Highlights

Mar 19, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا وائرس کے خلاف سرگرم عمل.
 
ضلعی انتظامیہ لاہور کی عائد دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا رات گئے تک فیلڈ میں موجود رہے.

کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے اور 144 سیکشن کے تحت کاروائیاں کی گئیں ، مختلف پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا. 

سینکڈ کپ کو سیل کر دیا گیا.

چائے جنکشن کو سیل کر دیا گیا.

تندوری ٹی اور بار قصوری روڈ کو بھی سیل کیا گیا.

باسکن رابن آئس کریم پارلر کو بھی سیل کر دیا گیا ہے. 

کاروائیاں مین بلیوارڈ، حسین چوک، گلبرگ روڈ اور قصوری روڈ پر کی گئیں.(ڈی سی لاہور دانش افضال).

اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور کورونا وائرس کے حوالے سے تمام تر اقدامات اٹھا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)