Highlights

Mar 18, 2020

ضلعی انتظامیہ کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائی.

کامسٹ. یونیورسٹی  کے داخلہ سیکشن کو کھلا رکھنے پر کاروائی.

انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروایا جا رہا ہے.

کاروائی اے سی رائے ونڈ عدنان رشید نے کی.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی بھی ماڈل ٹاؤن برکت مارکیٹ میں تعلیمی اداروں کی چیکنگ.

اے سی کینٹ مرضیہ سیلم کی گلفرین نرسنگ کالج کے خلاف کاروائی.

نرسنگ کالج کھلا پایا گیا.

اس کو فوری طور پر خالی کروا دیا گیا ہے.