Highlights

Mar 18, 2020

ڈی سی لاہور نے سیکشن 144 پر سختی سے عمل درامد کروانے کی ہدایت کر دی.

تمام اسٹنٹ کمشنرز تمام کھلے تعلیمی اداروں، ٹیوشن سنٹرز کی انتظامیہ پر مقدمات کے فوری اندارج کروائے، ڈی سی لاہور کی ہدایت 

مون مارکیٹ، برکت مارکیٹ، سمن آباد اور وحدت روڑ پر ٹیوشن سنٹرز پر سخت نظر رکھنے کی ہدایت

لاری اڈوں پر کروونا وائرس کے حوالے سے تمام تر اقدامات لیے گئے ہیں.

سکائی وے ٹرمینل، فیصل موور،  نیازی ٹرمنیل اور دیگر کی بسوں کو دھویا گیا ہے.

ہینڈ واشنگ اور مسافروں کی سکریننگ کا عمل بھی جاری ہے.

سیکرٹری آر ٹی اے اور ڈی او لاری اڈہ کو کروونا وائرس کے حوالے اقدامات کو جاری رکھنے کی ہدایت