Polio Campaign

Mar 18, 2020

 

انسدادِ پولیو مہم.

آج پولیو مہم کا تیسرا روز ہے.

پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے.

پولیو مہم میں سیکیورٹی کے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں.

پولیو مہم میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اپنی نگرانی میں ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

ٹیموں کی کارکردگی کا باضابطہ طور پر جائزہ لیا جا رہا ہے،  یوسیز رہائشیوں سے پولیو ٹیموں کے بارے میں دریافت کیا جا رہا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

19 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.

شہری بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں.

ہر بار ہر پولیو مہم میں پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کے لئے بہت لازمی ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کو عمر بھر کی محرومی کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)