Visit of Vegetable Market

Mar 18, 2020

18  مارچ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی تمام اسٹنٹ کمشنرز کو منڈیوں میں دورے کرنے کی ہدایت.

افسران منڈیوں میں پھلوں و سبزیوں کی سپلائی کو چیک کریں.

منڈیوں میں ہینڈ واش کے لیے کاونٹرز کو چیک کریں.

منڈیوں میں کروونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کی مناسب آگاہی کو جاری رکھا جائے.

اے سی سٹی تبریز مری کا ملتان روڑ سبزی منڈی کا دورہ.

پھلوں و سبزیوں کی ڈیمانڈ و سپلائی نارمل ہے.

منڈی میں ہینڈ واش کے لیے کاونٹرز کا قیام کیا گیا ہے.

منڈی میں بینرز و سٹیمرز سے مناسب آگاہی کی جا رہی ہے.

منڈی میں تجاوزات کرنے پر دو افراد کو گرفتار کروا دیا گیا.