Corona Virus Activities

Mar 17, 2020

کورونا وائرس /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

تحصیل سٹی میں مختلف پوائنٹس پر ہینڈ واش کاؤنٹرز قائم کئے جا رہے ہیں.

ہینڈ واش کاؤنٹرز کورونا وائرس کے سلسلے میں قائم کروائے گئے ہیں.

ان پوائنٹس پر آنے والے لوگ ہینڈ واش کر سکتے ہیں.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے تحصیل سٹی میں مختلف پوائنٹس پر اپنی نگرانی میں ہینڈ واش کاؤنٹرز قائم کروائے ہیں.

کورونا وائرس سے حفاظتی تدابیر کے سلسلے میں ہاتھ بار بار دھوئیں.

ہاتھ صابن سے دھوئیں، سینسٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ہینڈ واش پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں.