Polio Campaign

انسدادِ پولیو مہم.

آج لاہور شہر میں انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز ہے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ڈی ایچ اوز فیلڈ میں موجود ہیں، اپنے اپنے علاقوں میں سخت مانیٹرنگ کر رہے ہیں.

پولیو ورکرز کی باضابطہ طور پر کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے.

پولیو مہم میں 16 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

شہری اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)