Corona Virus Activities

 کورونا وائرس / ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور کی مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی کاروائی.

لوہاری مارکیٹ میں مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے کی اطلاع موصول ہوئی.

اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری موقع پر پہنچے.

200 روپے کا پیکٹ 1200 روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے موقع پر پہنچ کر 01 شخص کو گرفتار کروایا.

ماسکس کو ضبط کر لیا گیا.

مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).