Polio Campaign

Mar 16, 2020

انسدادِ پولیو مہم کا آج پہلا دن.

ڈی سی لاہور دانش افضال فیلڈ میں متحرک.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا یو سی 78 پٹیالہ ہاؤس کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے یو سی مکینوں سے پولیو ورکرز کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا.

ٹیلی شیٹ، فنگر مارکنگ، مسڈ ہاؤسز، لاکڈ ہاؤسز، زیرو ہاؤسز کو چیک کیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پولیو ٹیموں کو مسڈ ہاؤسز، زیرو ہاؤسز پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی.

ٹیمیں بچوں کو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

شہری اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں.

ہر پولیو مہم میں والدین اگر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتے رہے تو پولیو کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

شہری پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کا مظاہرہ کریں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).