Corona Virus

کورونا وائرس.

ضلعی انتظامیہ لاہور پوری طرح متحرک ہے. 

آگاہی مہم تیزی سے جاری ہے. 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کی زیر صدارت کورونا وائرس کے حوالے سے اہم سیمینار .

سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اے سی سٹی تبریز مری اور دیگر افسران کی شرکت.

سیمینار میں کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے آگاہی دی گئ.

صابن سے ہاتھ بار بار دھوئیں.

ہینڈ سنسٹائزر، ٹشو وغیرہ کا استعمال یقینی بنائیں.

بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف میں فوری اپنا معائنہ کروائیں. 

فلو یا کھانسنے کی صورت میں رومال کا استعمال کریں.

پر ہجوم جگہ پر جانے سے گریز کریں.

مریض کی استعمال شدہ اشیاء کو علیحدہ رکھیں.

اپنے دفاتر اور کام کرنے کی جگہ کی صفائی کو یقینی بنائیں.

ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا وائرس کی بیماری کی سروئلنس کے لئے مربوط انداز میں انتظامات کو حتمی شکل دینے میں تمام کاوشیں اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے.