Highlights

Mar 12, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور اینٹی سمگلنگ کے خلاف متحرک. 

ضلعی انتظامیہ لاہور کا پاکستان کسٹم کے ہمراہ مشترکہ آپریشن.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی بڑی کارروائی. 

راوی زون کے ایریا میں آپریشن کیا گیا.

سمگلنگ کرنے والے گروہ کو حراست میں لے لیا گیا.

بہت بڑی مقدار میں الیکٹرانک آئٹمز، ساؤنڈ سسٹم، کمپیوٹرز اور کیبلز کو سمگل کیا جا رہا تھا.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کسٹم پاکستان کے ساتھ اچانک چھاپہ مار کر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا.

تمام تر سامان کو ضبط کر لیا گیا اور اس مقام کو سیل بھی کر دیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال).