ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور سڑک کنارے چیل اور صدقہ کو گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے.

کاروائیاں مزید تیز.

مجموعی طور پر 07 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، جبکہ 03 بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا .

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے ہربنس پورہ میں کاروائی کرتے ہوئے 03 افراد کو گرفتار کروایا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے کارروائی کرتے ہوئے 04 خواتین کو گرفتاراور
جبکہ 03 بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تعاون سے اور فیمیل رضاکار سول ڈیفنس کے ہمراہ راوی پل پر آپریشن کیا.

چیل اور صدقہ کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف 144 سیکشن کے تحت پابندی عائد ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

سڑک کنارے چیل اور صدقہ کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں عوام الناس کو حادثات سے بچانے اور ماحول کی خرابی کے سبب کی جا رہی ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)