انار کلی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی
30 من مردہ مرغیاں کی کھیپ پکڑی گئی
اے سی سٹی لاہور ایس پی سٹی سول لائنز دوست محمد کھوسو بھی موقع پر پہنچ گئے
مردہ مرغیاں شہرکے مختلف علاقوں میں سپلائی کےلیے لےجایا جارہا تھا: ڈی سی لاہور دانش افضال
ملزم کے مطابق اس کھیپ کو فوڈ پوائنٹس پر فروخت کیا جانا تھا : ڈی سی لاہور
اتنی بڑی مردہ مرغیوں کی کھیپ شہریوں کھلانے کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا ہے: ڈی سی لاہور
سہیل مسیح کے قبضہ سے مردہ مرغیاں استعمال کی جانی تھیں : ڈی سی لاہور دانش افضال
پولیس کی ناکہ بندی کے دوران استنبول چوک سےحراست میں لیاگیا : ڈی سی او دانش افضال
ٹولنٹن مارکیٹ سے مردہ مرغیاں لیکر مختلف مارکیٹس میں سپلائی کرتے ہیں :ملزم سہیل مسیح