کروونا وائرس کے حوالے سے انتظامات
ڈی سی لاہور دانش افضال متحرک
ڈی سی لاہور دانش افضال کی رائے ونڈ اجتماع پر کروونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ
ضلعی انتظامیہ لاہور نے کروونا وائرس کی سکریننگ کے لیے خصوصی کیمپس قائم کیے ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال
اجتماع میں آنے والے افراد کی سکریننگ کی جارہی ہے ڈی سی لاہور دانش افضال
اجتماع میں شرکت کرنے والے غیر ملکی افراد کی سکریننگ کو ہر ممکن یقینی بنایا جا رہا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال
ڈی سی لاہور دانش افضال کی اجتماع منتظمین سے بھی خصوصی کفتگو.
اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ نے ڈی سی لاہور کو تفضیلی بریفنگ بھی دی.