سیوریج کے پانی سے سبزیاں آگانے پر کاروائیاں تیزی سے جاری

ضلعی انتظامیہ کی  سیوریج کے پانی سے سبزیاں آگانے پر کاروائیاں تیزی سے جاری.

ہڈیارہ میں کاروائی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ٹھوکر نیاز بیگ پر بڑی کاروائی.

32 کنال پر لگی سبزیوں کو تلف کر دیا گیا.

گوبھی، پالک، شلجعم اور بند گوبھی کو سیوریج کے پانی دیا جا رہا تھا.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے خفیہ اطلاع پر فوری کاروائی کی.

اے سی سٹی کی سربراہی میں ٹیم نے ٹھوکر نیاز بیگ میں ریڈ کیا.

ٹریکٹر اور دیگر مشینری کی مدد سے سبزیوں کو تلف کر دیا گیا. ڈی سی لاہور دانش افضال

کاشت کاروں کے خلاف مقدمہ کا اندارج کیا جا رہا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال

دیہی علاقوں کے پٹواریوں کو سبزیوں کو دئیے جانے والے پانی پر نظر رکھنے کی ہدایت. ڈی سی لاہور دانش افضال